گریٹر مانچسٹر کے علاقے بری میں بھی جشن عید میلاد النبی پورے مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا